Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189378
Published : 3/9/2017 15:29

ہمارے فوجی مراکز ہماری عزت ہیں:ایرانی عوامی رضاکار فاؤنڈیشن کے سربراہ

امریکی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم کسی بھی طرح سے انھیں اپنے فوجی مراکز کا معائنہ نہیں کر نے دیں گے۔

ولایت پورٹل:عوامی رضاکار فاؤنڈیشن کے  سربراہ کمانڈر غلام حسین غیب پرور  نے رضا کار نامہ نگاروں کی ایک کانفرانس میں تقریر کرتے ہوئے  امریکہ کی طرف سے ایرانی فوجی مراکز کا معائنہ کرنے کے مطالبہ کے سلسلہ میں بات کرتے ہوئے کہا: امریکہ نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے ایٹمی معاہدہ میں سچا ہے تو ہمیں فوجی مراکز کا معائنہ کرنے دے  لیکن انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ  ہماری ریڈ لائن ہے  جس کا اعلان اس سے پہلے بھی ہمارے اعلی عہدہ داران کئی بار کرچکے ہیں لیکن امریکہ کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کیونکہ معائنہ تو صرف ایک بہانہ ہے دراصل وہ اسلامی انقلاب کے پیچھے ہے جس کو ختم کرنے کی حسرت دل میں لیے ہوئے مٹی میں مل جائے گا۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16