Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189383
Published : 3/9/2017 16:11

رات کی تاریکی میں داعشی فرار

عراقی ریاست صلاح الدین کے شمالی علاقہ شرقاط کی آزادی کے دنوں کو قریب ہوتے دیکھ کر داعشی دہشتگردوں کے گھروالے رات کی تاریکی میں بھاگ رہےہیں۔

ولایت پورٹل:ریاست صلاح الدین کے ایک ذرائع ابلاغ نے السومریہ نیوز چینل کو بتایا ہے کہ یہاں سے رات میں کئی داعشی گھرانے  نامعلوم مقام کی طرف بھاگ رہے ہیں اور یہاں ان کے گھر خالی پڑے ہوئے ہیں،  تلعفر کی آزادی  سے دہشتگردوں کو کاری ضرب لگی ہے  اوپر سے جب سے حویجہ شہر کی آزادی کے لیے  کاروائی کا اعلان ہوا ہے تب سے داعشیوں کے اس طرح بھاگنے میں کافی تیزی آئی ہے ، یادرہے کہ شرقاط 2014ء سے ان  دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے اور اب عراقی فوج  اس علاقہ کو ان کے چنگل سے چھڑانے کے لیے تیاری  کررہی ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18