Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189392
Published : 3/9/2017 18:1

امریکہ کے اشاروں پر داعش نے افغانستان میں شیعہ مقامات کو نشانہ بنایا:طالبان

افغانستان میں شیعوں کے خلاف ہونے والے داعش کے حالیہ حملے امریکہ کے اشاروں پر کیے گئےہیں۔

ولایت پورٹل:جنوبی افغانستان میں طالبان گروہ   سے منسوب ایک خط منظر عام پر آیا ہے  جس میں  افغانستان میں شیعوں پر ہونے والے حالیہ  حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  گیاہے کہ  طالبان کو شیعوں سے کوئی پرابلم نہیں ہے  نیز ہم ان کی مذہبی رسومات کے نہ کبھی مخالف تھے اور نہ آج ہیں، خط میں مزید آیا ہے کہ  اسلامی حکومت کی طرف سے تمام شیعہ بھائیوں  کو اطلاع دی جاتی ہے کہ  ہمیں آپ کی مذہبی رسومات سے کوئی اختلاف نہیں ہے، اس خط کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ افغانستان میں شیعہ مساجد پر ہونے والے حملوں میں طالبان کا ہاتھ نہیں ہے ، خط میں یہ بھی آیا ہے کہ آج اس ملک میں شیعوں کے خلاف جتنی بھی بربریت کا مظاہرہ ہورہا ہے  یہ امریکہ کی سرپرستی میں داعش کی طرف سے ہورہا ہے ۔
تابناک




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18