Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189399
Published : 4/9/2017 8:21

صوبہ حلب کے سینکڑوں لوگوں کی اپنے وطن واپسی

روس کی وزارت دفاع نے حلب کے 400 باشندوں کی اپنے اپنے گھروں کی طرف واپسی کی خبر دی ہے۔

ولایت پورٹل:روس کی وزارت دفاع نے کل اعلان کیا ہے صوبہ حلب کے تقریباً 400 لوگ اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔
اسپوٹنیک کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں اس امر کی تاکید بھی کی ہے کہ جب سے حلب پر مقاومتی اتحاد کا کنٹرول ہوا ہے حلب کے لوگ اپنے گھروں کی طرف کثیر تعداد میں لوٹ رہے ہیں۔
یاد رہے حلب چھ ماہ پہلے تک خونخوار دہشتگردوں کے چنگل میں تھا جس میں نہ جانے کتنے لوگ ہلاک اور کتنے لوگ بے گھر ہوئے تھے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18