Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189400
Published : 4/9/2017 14:41

بغداد میں خطرناک دھماکہ

عراق کی راجدھانی بغداد کے مغرب میں ایک خطرناک بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مغربی بغداد میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے  جس کے نتیجہ میں آٹھ عام شہری زخمی ہوگئے ہیں ، عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ ایک بھرے بازار میں ہوا ہے تاہم امدادی ٹیموں نے فورا موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال میں پہنچا دیا ہے۔
ایران آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21