Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189401
Published : 4/9/2017 15:4

جنوبی کوریا کو مٹی میں ملا دیں گے:شمالی کوریا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ پاگل پنا چھوڑدے ورنہ اس کو خاک میں ملا دیں گے۔

ولایت پورٹل:جنوبی کوریا کی بری اور ہوائی میزائل مشقوں  کے سلسلہ میں شمالی کوریا  نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ  جنوبی کوریا دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ  بڑھا رہا ہے، پیونگ یانگ نے اپنے پڑوسی ملک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے وقوفی والی حرکتیں  کرنا چھوڑ دے ورنہ نام ونشان مٹادیں گے۔
جام جم آنلائن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16