Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189408
Published : 4/9/2017 16:14

کعبہ کے نام پردھوکہ دیا ہے آل سعود نے

سوڈان سے حزب الامہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آل سعود نے ہمیں مقدس مقامات کے دفاع کے نام پر دھوکہ دے کر یمن میں جنگ میں ڈھکیلاہے۔

ولایت پورٹل:العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کی قومی تنظیم حزب الامہ کے نائب سربراہ صدیق محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی فوج نے مقدس مقامات  کے نام پر دھوکہ کھایا ہے  اور اب یہ جنگ ختم ہوجانا چاہیے ، سعودی عرب نے یہ کہہ کر ہم سے لگان وصول کی ہے کہ بحران کی حالت میں وہ ہماری مدد کرے گا لیکن وہ اپنے اس وعدہ کو کہاں تک پورا کرے گا یہ نہیں معلوم، صدیق نے حکومت سوڈان سے درخواست کی ہے کہ  یمن میں مداخلت کے سلسلہ میں وہ اپنے موقف پر نظر ثانی کرے اور باہر رہ کر سیاسی طریقہ کار اپنانے کی کوشش کرے۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16