Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189416
Published : 4/9/2017 17:42

العوامیہ پر آل سعود کی بربریت؛آیت اللہ شہید نمر کا آبائی گھر مسمار

آل سعود کے کارندوں نے آج ریاست قطیف میں العوامیہ شہر کے المسورہ محلہ کو آیت اللہ شہید نمر کے آبائی گھر سمیت مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔

ولایت پورٹل: آل سعود کے کارندوں نے العوامیہ میں 488 گھروں پر مشتمل ایک رہائشی علاقہ کو  مکمل طور پر تباہ کرکے اس کا ملبہ بھی  وہاں نہیں رہنے دیا اور یہ دعوا کیا ہے کہ یہاں تعمیراتی کام کیا جائے گا، یاد رہے کہ العوامیہ ہی آیت اللہ شہید نمر کا آبائی وطن بھی ہے جہاں ان کا گھر  بھی سعودی بربریت سے محفوظ نہیں رہ سکا۔
میزان




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21