Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189426
Published : 5/9/2017 14:22

مسلمانوں کا قتل عام بند کرے میانمار:حزب اللہ

حزب اللہ لبنان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔

ولایت پورٹل:المنار کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان  نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم و تشدد کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔
حزب اللہ کا کہنا ہے کہ میانمار کی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
حزب اللہ نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے  کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے خاتمے کے لئے خاطر خواہ اقدامات کرے۔
حزب اللہ نے دنیا بھر کی تمام مسلم تنظیموں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ میانماری مسلمانوں کی فریاد رسی کریں اور دنیا کی توجہ کو اس طرف مبذول کروائیں۔

تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16