Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189432
Published : 5/9/2017 16:40

آل سعود یمن میں انسانی امداد پہنچنے میں رکاوٹ:اقوام متحدہ

یمن میں انسانی بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر انسانی امداد پہنچانے کی ذمہ داری سعودی عرب کی ہے۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈیوڈبیسلی  نے کہا ہے کہ :یمن میں آنے والے قحط اور بیماریوں کا مکمل خرچ سعودی عرب کو اکیلے اٹھانا چاہیے  اس لیے کہ ڈھائی سال  سے اس ملک نے یمنیوں کا قتل عام کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ان بے چارے مظلوموں کی اگر کہیں سے کوئی انسانی امداد کرتا ہے تو اس کو بھی سعودی عرب ان تک پہنچے میں رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے ، اس  ملک کو چاہیے کہ اب جنگ کو ختم کردے، یادرہے کہ مارچ 2015ء سے سعودی عرب سے چاروں طرف سے یمن کا محاصرہ کر رکھا ہے جس کے نتیجہ میں ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ عام شہری موت کے منھ میں چلے گئے ہیں نیز اس ملک کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو گیا ہے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18