Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189436
Published : 5/9/2017 16:39

آل سعود بھی ایران کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

سعودی شاہی ایوان کی طرف سے اس ملک کے تمام اندرونی اور بیرونی اخباروں ، ٹی وی چینلوں کو ایران کے خلاف زہر اگلنے سے منع کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:رای الیوم کے لندن ایڈیشن  نے سعودی عرب کے اعلی حکام کا حوالہ دیتے  ہوئے نقل کیا ہے کہ  اس ملک کے شاہی ایوان کے طرف  داخلی اور بیرونی اپنے تمام ذرائع ابلاغ کو حکم دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ  ایران  اور شیعوں کے خلاف کسی بھی طرح  کا اشتعال انگیز بیان یا خبر نشر نہ کریں ، رپورٹ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ یہ حکم سوشل میڈیا پر بھی لاگو ہوگا۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16