Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189439
Published : 5/9/2017 17:18

تکفیریت کو ایک بار پھر زبردست جھٹکا؛دیر الزور کا تین سالہ محاصرہ ٹوٹ گیا

شامی فوج داعش کو عظیم شکست دیتے ہوئے تین سال سے جاری دیر الزور کے محاصرہ کو توڑنے میں آخر کار کامیاب ہوگئی۔

ولایت پورٹل:شامی فوج کی انتھک کوششیں اور محنتیں آخر کار رنگ لائیں  اور تین سالہ  دیر الزور کا محاصرہ ٹوٹ گیا ،  دیر الزور کے گورنر نے کل شام دمشق میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ   اس شہر میں داعش کو  امداد پہنچانے والے سب راستوں کو بند کر دیا گیا جس سے لوگوں کے دلوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی تھی، رپورٹ کے مطابق آج صبح فوج ، شہر کادفاع کرنے والے افراد سے جاملی جس سے شہر کا محاصرہ ٹوٹ گیا تاہم اب الرقہ کے اطراف کی طرف پیش قدمی جاری ہے،شام کے صدر بشار اسد نے بلافاصلہ کمانڈر رفیق شحاۃ اور جنرل حسن محمد سے رابطہ کیا اور ان کی شجاوت اور بہادری کو سراہتے ہوئے اس عظیم کامیابی کی انھیں مبارکباد دی۔
فانوس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18