Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189449
Published : 6/9/2017 14:51

داعش کی بوکھلاہٹ؛ عورتوں کو اتارا میدان جنگ میں

اس سے پہلے داعش میں شامل ہونے والی عورتیں دہشتگردوں کی بیویاں یا مائیں ہوتی تھیں لیکن اب انھیں بھی لڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔

ولایت پورٹل:ڈیلی ٹیلی گراف اخبار کی رپورٹ کے مطابق تکفیری صہیونی  تنظیم داعش اب  نہایت ہی ذلت اور خفت کے ساتھ خواتین کو لڑنے کے لیے  لڑنے کے لیے مجبور کررہی ہے  جبکہ اس سے پہلے انھیں میدان میں نہیں بھیجا جاتا تھا ،یہ ذلت آمیز  حرکت اس لیے کی جارہی ہے کیونکہ رقہ اور موصل میں  دہشتگردوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک ہوچکی ہے اور اب تنظیم کو افراد کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،تاہم خواتین کو میدان میں بھیجنے کی دوسری وجہ یہ ہے کہ  عراقی سماج میں خواتین کی چیکنگ بہت کم ہوتی ہے  جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے  داعش کو ان کے ذریعہ  خود کش حملہ کروانے میں آسانی ہوتی ہے۔
Yjc.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18