Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189450
Published : 6/9/2017 15:12

حلب میں ہوائی حملے امریکہ نے کیے: اقوام متحدہ نے بھی آخر کار مان ہی لیا

شام میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف بننے والا بین الاقوامی اتحاد کامیاب نہیں رہا ہے ۔

ولایت پورٹل: الجزیرہ  ٹی وی  چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اقوام متحدہ نے مارچ کے مہینے میں شام کے شہر حلب میں ہونے والے ہوائی حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے  یاد رہے ان حملوں میں 38 عام شہری ہلاک ہوگئے تھے اسی کے ساتھ اقوام متحدہ نے یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ  شام میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف بننے والا بین الاقوامی اتحاد کامیاب نہیں رہا ہے ۔
Irib




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16