Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189487
Published : 7/9/2017 17:50

مقام امن پربھی وہابی دہشتگردی

تکفیری کارندوں نے مکہ مکرمہ میں ایک ایرانی معلم حج مولانا حسین اسماعیلی پر حملہ کرکے انھیں زخمی کردیا۔


ولایت پورٹل:اس سال سعودی عرب کے وزیرحج اور شاہ سلمان نے زور دے کر کہاتھا کہ  ایرانی زائرین  پوری عزت و احترام کے ساتھ اعمال حج انجام  دیں گے اس لیے کہ اس سلسلہ میں ایران کے ساتھ ہونے والے اس ملک کے معاہدے میں طے پایا تھا کہ سعودی عرب  ایرانی زائرین کی حفاظت کا  مکمل انتظام کرے گا لیکن اس کے باوجود کل شام کو ایک ایرانی کارواں کے معلم حج حجت الاسلام والمسلمین حسین اسماعیلی پر اس وقت تکفیری عناصر نے حملہ کردیا جب وہ اپنی قیام گاہ کی طرف جارہےتھے تاہم فوری طور پر ایرانی اور سعودی امدادی عملے نے انھیں ہسپتال پہنچایا جہاں ان کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے، ادھر مکہ مکرمہ میں رہبر معظم کے دفتر کا عملہ فوری طور پر حرکت میں آیا اور اس سلسلہ میں  قانونی کاروائی شروع کردی تاہم پولیس نے بھی کاروائی کرتے ہوئے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16