Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189490
Published : 7/9/2017 18:16

اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ہمیں میدان میں آنا ہوگا:ایرانی وزیر خارجہ

بین الاقوامی برادری کو کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دینا چاہیے کہ سب کی آنکھوں کے سامنے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جائے۔


ولایت پورٹل:ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے سلسلہ  میں ٹویٹر کے اپنے صفحہ پر لکھا ہے کہ  اس سے پہلے کے دیر ہوجائے ہمیں میدان میں آنا ہوگا انھوں نے مزید لکھا  ہے کہ بین الاقوامی برادری کو  کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دینا چاہیے کہ   سب کی  آنکھوں کے سامنے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جائے لہذا اس سے پہلے دیر ہوجائے ہمیں میدان میں آجانا چاہیے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16