Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189512
Published : 10/9/2017 17:32

میانمار میں قتل عام پر خاموش تماشائی ہیں حقوق بشر کی عالمی تنظیمیں:رہبر انقلاب

وہ لوگ جو جانوروں تک کے لئے جذبہ ہمدردی سے سرشار نظر آتے ہیں یہاں بے گناہ انسانوں ،نہتے مرد و زن اور بچوں کے قتل عام پر مہر بلب ہیں،یہ ہے ان کے انسانی حقوق کی حقیقت،اخلاقیات سے دور انسانی حقوق،معنویت سے عاری انسانی حقوق اور اللہ کی ذات سے بےبہرہ انسانی حقوق!


ولایت پورٹل:میانمار کے اندر ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے،تعصب اور جہالت کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے،انسانی حقوق کے علمبردار زبان تلک ہلانے کی زحمت  نہیں کررہے ہیں،وہ لوگ جو جانوروں تک کے لئے جذبہ ہمدردی سے سرشار نظر آتے ہیں یہاں بے گناہ انسانوں ،نہتے مرد و زن اور بچوں کے قتل عام پر مہر بلب ہیں،یہ ہے ان کے انسانی حقوق کی حقیقت،اخلاقیات سے دور انسانی حقوق،معنویت سے عاری انسانی حقوق اور اللہ کی ذات سے بےبہرہ انسانی حقوق!



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18