Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189517
Published : 10/9/2017 18:24

خود مولا کو غدیر کی مبارکباد دینے ۳۰ لاکھ زائر نجف اشرف میں حاضر

ماجد العابدی نے اس امر کی بھی وضاحت کی کہ روز عید غدیر مرقد مطہر امام علی(ع) پر زیارت کا شرف پانے والے تقریباً ۳۰ لاکھ لوگ موجود رہے ،جن میں ڈیڑھ لاکھ لوگ دیگر ممالک سے تشریف لائے تھے۔


ولایت پورٹل:ماجد العابدی، نجف اشرف کے پولیس انچارج نے آج ایک پریس کانفرنس میں یہ اظہار کیا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر صوبہ نجف اشرف کی امنیت کو بحال رکھنے کے لئے سخت حفاظتی انتظام کئے گئے ہیں تاکہ دور دراز سے آنے والے زائرین کو کوئی تکلیف نہ پہونچے۔
ماجد العابدی نے اس امر کی بھی وضاحت کی کہ روز عید غدیر مرقد مطہر امام علی(ع) پر زیارت کا شرف پانے والے تقریباً ۳۰ لاکھ لوگ موجود رہے ،جن میں ڈیڑھ لاکھ لوگ دیگر ممالک سے تشریف لائے تھے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24