Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189557
Published : 12/9/2017 17:20

پاکستان کی امریکہ کو دھمکی

پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ہمیں f16 لڑاکا طیارے نہیں دیتا ہے تو ہم جدید ٹیکنیکل طیاروں کے لیے چین اور روس کی طرف رجوع کریں گے۔
ولایت پورٹل: پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  کہا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں کہیں الٹا  اثر نہ دکھا دیں نیز اس کی وجہ سے دہشتگردی  کے خلاف ہونے والی کوششوں پر اثر پڑے گا ، انھوں نے مزید کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ہمیں f16 لڑاکا  طیارے نہیں دیتا ہے  تو ہم جدید ٹیکنیکل طیاروں کے لیے چین اور  روس کی طرف رجوع کریں گے، نوائے وقت اخبار کی رپورٹ کے مطابق عباسی نے کہا کہ ہمیں اپنی دفاعی  ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے  امریکہ کے علاوہ کسی اور ملک کا انتخاب کرنا ہوگا ، ا نھوں نے مزید کہا کہ افغانستان  کی سب مشکلوں کا ذمہ دار پاکستان تو نہیں ہے لہذا امریکہ کو ہم پر الزام  لگانے سے پہلے سوچنا چاہیے، ہم افغانستان سرحد پر مزید چوکسی  بڑ ھا دیں گے اور اس ملک سے متلتی تمام سرحدوں کو بند کردیں گے لیکن امریکہ کو بھی افغانستان کے سلسلہ میں ٹرمپ کی نئی پالیسی پر غور کرنا چاہیے۔
آخرین خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17