Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189568
Published : 13/9/2017 16:40

ہزاروں عراقی شہری داعش کے محاصرہ میں

عراق کے شہر الحویجہ میں داعش نے دو ہزار عراقی عام شہریوں کو محاصہ میں لے رکھا ہے۔


ولایت پورٹل:عراقی نیوز ایجنسی SNG نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ عراق میں انسانی  حقوق کمیشن  فاضل الغراوی نے اعلان  کیا ہے کرکوک کے جنوب میں واقع الحویجہ علاقہ میں داعش نے تقریباً دوہزار عراقی عام شہریوں کا محاصرہ کر رکھا ہے ، رپورٹ کے مطابق داعش ان  لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے  تاہم مشترکہ فوجی کمیشن نے اس علاقہ کو آزاد کروانے کے لیے حکمت عملی تیار کی ہوئی ہے ، فوج کا کہنا ہے تلعفر کی آزادی کے بعد اب الحویجہ کی باری ہے  جہاں اب تک کئی کاروائیاں بھی کی جاچکی ہیں۔
صدائے ایران




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18