Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189571
Published : 13/9/2017 17:12

کسی میں اتنا دم نہیں جو ایران پر حملہ کرے:کمانڈر باقری

ہمارے مقدس دفاع نے ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سکھا دیا ہے اب کسی میں اتنی ہمت نہیں جو ہماری طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے۔


ولایت پورٹل:مسلح افواج کے مشترکہ کمانڈر محمد باقری نے کل رات اپنے ایک بیانیہ  میں کہا ہے کہ  اسلامی انقلاب کی ابتدا میں بھی ہمارے دفاعی سسٹم پر پابندیاں عائد  کی گئیں تھیں  جبکہ آج ہمارا یہ نظام کسی بھی طاقت سے وابستہ نہیں ہے ، کمانڈر باقری نے مزید کہا:ہماری  دفاعی طاقت اتنی ہے کہ کوئی بھی دشمن   ہم پر حملہ کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
Parstoday


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16