Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189576
Published : 13/9/2017 18:9

امریکہ طالبان کا سیکورٹی گارڈ!!!

چالیس سال سے امریکہ افغانستان سے اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے دہشتگردوں کو امن اور سیکورٹی فراہم کرتا آیا ہے۔


ولایت پورٹل:پاکستان کے وزیر خارجہ محمد آسف نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اس ملک  کو دہشتگردوں کے لیے پناہ گاہ بتائے جانے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  طالبان کو پاکستان میں امن تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے انھیں تو امریکہ نے افغانستان کا چالیس فیصد حصہ دے رکھا ہے جہاں وہ نہایت ہی پر امن زندگی بسر کر رہے ہیں کیونکہ امریکہ  چالیس سال سے اس ملک سے اپنے مفادات حاصل کررہا ہے جس کے لیے اس کو  دہشتگرد گروہوں کو امن فراہم کرنے کی ضرورت ہے اور اس کھیل کا خمیازہ افغانستان کی مظلوم عوام کو آئے دن بھگتنا پڑ رہا ہے اور انھیں کچلا جا رہا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20