Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189579
Published : 13/9/2017 18:31

پیرس میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو لے کر پریس میں اس ملک کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے سیکڑوں افراد نے آل سعود کی طرف سے کی جانے والی انسانی حقوق کی پائمالیوں کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں شریک ہونے والے افراد کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر لکھا ہوا تھا : قیدیوں کوآزاد کرو،محمد بن سلمان یمن میں عام شہریوں پر بمباری کرتا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16