Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189599
Published : 14/9/2017 17:26

دنیا کے سب سے خونخوار دہشتگرد نے دہشتگردی کے خلاف اتحاد کی صلاح دی!!!

صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتیناہو نے دہشتگردی کے خلاف متحدہونے کی تجویز پیش کی ہے۔

ولایت پورٹل: El Paisکی رپورٹ کے مطابق  بنیامین نیتن یاہو نے کولمبیا کے صدر Jose Manuel Santos کے ساتھ ملاقات کے دوران  دہشتگردی کے خلاف متحدہونے کی مانگ کی ہے، صہیونی وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بہت بڑا چیلنج ہے وہ صرف دہشتگردی نہیں بلکہ اسلامی دہشتگردی ہے اورا س نے پوری دنیا کو پریشان کر رکھا ہے  جس کی ایک مثال داعش اور دوسری ایران ہے،یادرہے کہ لاطینی امریکہ کا دورہ کرنے والا یہ پہلا صہیونی وزیر اعظم ہے۔
آخرین خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25