Thursday - 2018 June 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189612
Published : 17/9/2017 14:58

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو قطر کی حمایت پڑی مہنگی

مصری عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو قطر کےلئے جاسوسی کرنےکے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔

ولایت پورٹل:الیوم کی رپورٹ کے مطابق مصری عدالت نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو قطر کےلئے جاسوسی کرنےکے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
اطلاعات کے مطابق پہلے عدالت نے سابق صدر کو 40سال قید کی سزا سنائی تھی،تاہم دلائل کی روشنی میں 15سال کی سزا کم کردی گئی۔ مصر میں عمر قید کی سزا کم سے کم 25 سال ہے،محمد مرسی پہلے ہی 20سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں،مرسی کو تخت صدارت سے جیل بھجوانے اور مصر میں فوجی بغاوت کی حمایت میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا تھا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 June 21