Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189614
Published : 17/9/2017 15:9

تہران پولیس یونیورسٹی میں منعقدہ پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب میں رہبر انقلاب کی شرکت

تہران پولیس یونیورسٹی میں ٹریننگ حاصل کرنے والے افسروں کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سپریم لیڈر امام خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس سے قبل تہران پولیس یونیورسٹی میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
اس تقریب میں ٹریننگ حاصل کرنے والے افسروں کو نئے نئے عہدوں سے نوازا گیا۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25