Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189616
Published : 17/9/2017 15:22

سب سے زیادہ خوش نصیب کون؟

امیرالمؤمنین،امام المتقین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام نےاپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں لوگوں میں سب سے زیادہ خوش نصیب شخص کا تعارف کروایا ہےاورپھراس خوشبختی کا راز بھی بیان فرمایا ہے۔


ولایت پورٹل:انسان کی خوش نصیبی یا بدنصیبی میں متعدد اسباب کارفرما ہوتے ہیں اور احادیث میں انسان کی خوش نصیبی کے لئےمختلف اسباب کی وضاحت کی گئی ہے کہ جن پرکاربند رہ کرہم اپنی گمشدہ چیزتک پہنچ سکتے ہیں۔
شیعوں کے پہلےامام امیرالمؤمنین، امام المتقین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام اپنی ایک نورانی اور بابرکت حدیث میں ارشاد فرماتےہیں: اس دنیا میں لوگوں میں سب سے زیادہ خوش نصیب وہ شخص ہےکہ جو شخص کسی چیز کے نقصان کے بارے میں علم رکھتا ہے اور اس سے دوری اختیارکرتا ہےاور بدنصیب انسان وہ ہےکہ جواپنی نفسانی خواہاشات کی پیروی کرتا ہے۔
عنه عليه السلام: إنَّ أسعَدَ الناسِ في الدنيا مَن عَدَلَ عَمّا يَعرِفُ ضُرَّهُ ، و إنَّ أشقاهُم مَنِ اتَّبَعَ هَواهُ۔(میزان الحکمه، ج 5، ص 304 )۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16