Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189636
Published : 18/9/2017 16:51

ایران نے امریکہ کو پچھاڑتے ہوئے بنایا بموں کا باپ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ بموں کا باپ کہلوانے والا یہ بم، بموں کی ماں کہلانے والے امریکی بم جی بی یو 43 سے بڑا ہے، جو عرصہ قبل افغانستان کے شمال مشرقی صوبے ننگرہار میں گرایا گیا تھا۔


ولایت پورٹل:مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے ایسا دعویٰ کردیا کہ امریکیوں کے ہوش اڑ گئے۔
حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی بموں کی ماں کے مقابلے میں «بموں کا باپ»بنایا ہے جو بموں کی ماں کہلانے والے امریکی بم جی بی یو 43 سے کہیں بڑا ہے۔
ایرانی جرنیل کے مطابق 10 ٹن وزنی یہ بم جہاز سے گرایا جاسکتا ہے جو بہت بڑی تباہی پھیلا سکتا ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16