Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189637
Published : 18/9/2017 16:59

لاہور میں امریکہ مخالف مظاہرہ

پاکستان کے شہر لاہور میں ہزاروں طلبہ نے امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے۔


ولایت پورٹل:پاکستانی مظاہرین نے امریکہ کی توسیع پسندانہ پالیسیوں سے نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ واشنگٹن اور تل ابیب انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرتے ہیں اور ان کی نگاہوں میں انسانوں کی جان اور حقوق کی کوئی اہمیت نہیں ہے،مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ عالم اسلام کے خلاف امریکہ کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں گے،مظاہرین نےامریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائےاور امریکی پرچم نذر آتش کئے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24