Friday - 2018 Oct. 19
Languages
12595:نتائج: 0.173سیکنڈ میں
جستجو برای :
ملایشیا نے سعودی عرب کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت میں شمولیت کے لئے ملایشیا کا پہلا فوجی دستہ ریاض پہنچ گیا ہے۔
انڈونیشیا کے شمالی ساحلوں کے قریب سمندر میں پھنسی تارکین وطن کی کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔
شامی فوج نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شہر جسرالشغور کے تمام اطرافی علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام شعبوں خاص طورپر اقتصادی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایران کی آمادگی کا اعلان کیاہے-
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے یوکرین کے بحران پر بات چیت کی ہے۔
صہیونی پولیس مقبوضہ فلسطین میں اتھیوپیائی نژادصیہونیوں کے مظاہرےکو کچلنے کے لئے خود کو تیار کررہی ہے۔
سعودی عرب میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان سے تمام تر رابطوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
سعودی عرب کے فوجیوں کے ساتھ یمنی قبائل کی جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یمنی قبائل نے سعودی عرب کے دو سرحدی علاقوں منجملہ ایک فوجی مرکز اور تویلق پہاڑی علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کی جانب سے انسان دوستانہ امداد کے ساتھ ایک بحری جہاز آج یمن کے لئے روانہ ہو رہا ہے-
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ اس تحریک کے مجاہدین نے ہفتے کے دن صبح کے وقت صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کا دوسرا آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا اور دو پائلٹوں کو گرفتار کر لیا ہے-
  • کل نتائج : 12595