Wed - 2019 February 20
Languages
13446:نتائج: 0.170سیکنڈ میں
جستجو برای :
سید حسن نصر اللہ کاکہنا ہے کہ زندگی موت خد اکے ہاتھ میں ،میں بتاتا چلوں کہ مجھے کوئی بھی بیماری نہیں ہے اور نہ ہی میں کوئی دوا استعمال کرتا ہوں ۔
ایران کے ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے سربراہ پیر حسین کلی وند نے بتایا کہ طیارے میں سوار 16 میں سے 15 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں البتہ فلائٹ انجینئر معجزاتی طور پر بچنے میں کامیاب ہو گئے۔
ونیزویلا کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ وینیزویلا میں اپنی پٹھو حکومت قائم کرنے کے لئے صدر میدورو کی حکومت کے خلاف بغاوت کی سازش کر رہا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی رہائشی کمپاؤنڈ کے باہر بارود بھری گاڑی کے دھماکے میں4 افراد ہلاک اور90 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کی اور تاکید کے ساتھ اعلان کیا کہ فلسطینی عوام کبھی اس شرمناک منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ نے ریاض میں سعودی حکمراں شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ہے کہ خطے کے ملکوں کی سلامتی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں اگر اس نے کرد فوج پر حملے کیے تو امریکہ ترکی کو معاشی طور پر تباہ کردے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے یورپی ممالک کی جانب سے ایرانی میزائل پروگرام اور سٹلائٹ کے خلاف ہرزہ سرائی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک خودمختارملک ہے، اپنے فیصلے خود کرتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےبین الاقوامی امور میں سربراہ پارلیمان کے خصوصی معاون ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کاکہنا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کی علالت یا انہیں دل کا دورہ پڑنے کی خبرصیہویوں کا نئے عیسوی سال کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔
  • کل نتائج : 13446