Friday - 2018 Oct. 19
Languages
12595:نتائج: 0.183سیکنڈ میں
جستجو برای :
عراقی فورسز نے موصل کے مشرقی ساحل پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ آج صبح سعودی عرب کے اعلی حکام سے گفتگو کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔
ہم امریکہ کے ساتھ نیک نیتی سے پیش آتے ہیں لیکن وہ اس کا جواب شیطنت اور دوغلے پن سے دیتا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا ۔
چار قطری شہریوں کو سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے.
ایران زمینی صلاحیتوں اور نہایت مضبوط رابطہ پوزیشن اور ترقی و پیشرفت کے لئے ضروری صلاحیتوں کا حامل ہے۔
اس وقت کوئٹہ میں زائرین کی ساڑھے تین سو سے زائد بسیں موجود ہیں جنہیں ابھی تک تفتان جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
طالبان نے اندر شہر کے مرکزی پولیس اسٹیشن سمیت تمام سرکاری دفاترکا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
حکومت نے دشمن کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے بھرپور منصوبہ بندی کرلی ہے۔
اگر 3 طلبہ پر لگائے گئے بغاوت کے الزام کو واپس نہیں لیا جاتا تو وہ 17 اکتوبر پر اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں گے۔
  • کل نتائج : 12595