Friday - 2018 Oct. 19
Languages
12595:نتائج: 0.145سیکنڈ میں
جستجو برای :
امریکہ نے بین الاقوامی معاہدے کو توڑا ہےاور ہم نےعالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
رہبر معظم نے اسی طرح پیشرفت کے اسلامی ایرانی بنیادی ماڈل کے مرکز کو بھی یہ ذمہ داری سونپی ہے کہ اس دستاویز میں مندرج متعلقہ مراکز و شخصیات سے صلاح و مشورے کے ساتھ تکمیلی افکار و نظریات اور تجاویز کا مکمل گہرائی سے جائزہ لے
اس روایت کے بارے میں وہابیت کا فکری باپ ابن تیمیہ کہتا ہے کہ عبد اللہ بن عمر کے پیر خراب نہیں تھے بلکہ انہیں زنجیروں میں باندھ دیا گیا تھا اور جیسے ہی انہوں نے’’یا محمد‘‘ کہا ان کے پیروں کی زنجیر کھل گئی۔
یوں تو ہر سال اور سال بھر ہم لوگ امام حسین(ع) کو یاد کرتے ہیں آپ کے لئے مجالس برپا کرتے ہیں لیکن عالمی اور بین الاقوامی پیمانے پر الحمد للہ! اربعین کے اس عظیم اجتماع نے مزید کام آسان کردیا۔چونکہ جب امام حسین(ع) کے نام لیوا اس اجتماع میں شریک ہوتے ہیں تو میڈیا کی وساطت سے اس واقعہ کے انعکاسات لوگوں تک پہونچتے ہیں لوگ ایک دوسرے سے سوال کرتے ہیں یہ اربعین کیا ہے؟ یہ لوگ پروانہ وار کہاں جارہے ہیں؟
ایک حدیث میں پیغمبر(ص) سے نقل ہوا ہے کہ:جو شخص باوضو ہوکر سوئے تو اس کا بستر اس کے لئے مسجد کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کا سونا ویسا ہے جیسے اس نے تمام رات عبادت میں بسر کی ہو لیکن جو شخص بغیر وضو کے سوئے گویا اس کا بستر قبر کی مانند ہے اور وہ صبح تک مردوں کی طرح پڑا رہتا ہے۔
اہل بیت(ع) کو صرف محبت نہیں بلکہ اطاعت چاہیئے چونکہ اللہ کے رسول نے بنص قرآن فرمایا تھا :’’ قُل لا أَسئَلُکُم عَلَیهِ أَجراً إِلاَّ المَوَدَّةَ فِی القُربى‘‘۔اے میرے رسول ان سے کہدیجئے کہ مجھے بنام اجر رسالت تم لوگوں سے کچھ نہیں چاہیئے سوائے اس کے کہ تم میرے اقرباء سے مودت کرو۔ اور مودت صرف محبت کو نہیں کہتے بلکہ ایسی محبت کو کہتے ہیں جس میں اطاعت و پیروی مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:نہیں قنبر! تم جوان ہو اور جوانی کے اپنے کچھ تقاضے ہوتے ہیں اور مجھے اپنے پروردگار کے سامنے حیا آتی ہے کہ خود کو تم پر برتری دوں چونکہ میں نے رسول خدا حضرت محمد مصطفٰی(ص) سے سنا ہے :تم اپنے زیر کفالت لوگوں کے لئے وہی لباس خریدو جو اپنے آپ پہنتے ہو اور انہیں وہی غذا کھانے کو دو جو تم خود کھاتے ہو۔
حزب اللہ کا دامن ہمیشہ بدعوانیوں سے پاک رہے اور پاک رہے گا۔
آل سعود کی کیا مجال ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی پشت پناہی کے بغیر آئے دن بے گناہ یمنی عوام کے خون کی ہولی کھیل سکے۔
اگر بن سلمان ولی عہد بننے کے سولہ مہینوں میں اس طرح کی گھناؤنی حرکت کر سکتا ہے تو بادشاہ بننے کے بعد کیا کچھ کرے گا۔
  • کل نتائج : 12595