Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
12272:نتائج: 0.146سیکنڈ میں
جستجو برای :
اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے آزاد ہونے والے علاقوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں ۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک اہم کمانڈر ’جہانگیر‘ کو افغانستان کے صوبۂ خوست میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح لاذقیہ میں شامی فوج کے تحقیقاتی اور ٹیکنالوجی سینٹر پر حملہ کیا ہے۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی ؒمیں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین ؑ کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ٹرمپ مکمل طور پر ایک دنیا پرست انسان ہے جس کو قتل وغارت اور جنگ کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
سعودی اتحاد کی طرف سے ایک یمنی شہری کے گھر پر تازہ ترین جارحیت کے نتیجہ میں سات عام شہری شہید اور آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ٹرمپ میں ایک آٹھ سال کے بچے اور نوجوان لڑکی کی طرح اضطراب اور ہیجان پایاجاتا ہے۔
آل سعود کے کارندوں نے صوبہ قطیف کے کئی شہروں میں سبیل امام حسین ؑ سمیت دیگر کئی تبرکات عزا کی بے حرمتی کی ہے۔
تیونس میں حکمراں جماعت ندا نے اپنے ہی وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کر دیا ہے۔
  • کل نتائج : 12272