Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189682
Published : 23/9/2017 14:42

امریکہ اور اسرائیل کےمنھ پر ایران کا زور دار طمانچہ:امریکی ذرائع ابلاغ

خرم شہر میں ایران کی طرف سے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کو امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکہ اور اسرائیل کے منھ پر زور دار طمانچہ قرار دیا ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی رسالہ نیوز ویک نے جمعہ کے دن  شائع ہونے والے ایک تجزیہ میں لکھا ہے کہ  ایران نے خرم شہر میں بیلسٹک میزائل  کی رونمائی کر کے امریکہ اور اسرائیل کے منھ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہےیاد رہے کہ سپاہ پاسدران کی ہوائی وننگ کے کمانڈر سردار امیر علی حاجی زادہ نے  کل ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران  نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا:یہ میزائل وزارت دفاع کی طرف سے تجویز اور تیار کیا گیا ہے جو  دوہزارکلو میٹر کی دوری تک مار کر سکتا ہے جس کو امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکہ اور اسرائل کے منھ پر طمانچہ قرار دیا ہے ادھر سابقہ امریکی حکومت میں مسلح امور کے مشیر رابرٹ ایہنورن کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے اس میزائل کی رونمائی اور صدر روحانی کے حالیہ بیانات سے ٹرمپ حکومت کو اس ملک پر دباؤڈالنے کا  کافی حد تک جواب مل چکا ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20