Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189710
Published : 24/9/2017 16:19

تین دن کے اندر یمن پر سعودی درندوں کے 255 حملے

سعوی عرب کے لڑاکاؤں نے تین دن کے اندر یمن کے مختلف شہروں پر کم سے کم 255 ہوائی حملے کیے ہیں۔


ولایت پورٹل:سعودی لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین دن کے اندر یمن کے مختلف شہروں پر  کم سے کم 255  ہوائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجہ میں کئی عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں  نیز سیکڑوں رہائشی مکانات بھی تباہ ہوگئے ہیں ، ایک ذرائع ابلاغ نے یمن نیوز ایجنسی کو بتایا ہے  صرف ریاست حجہ کے  شہروں پر اکسٹھ بار حملہ ہوا ہے اس کے علاوہ سب سے زیادہ حملے صعدہ میں ہوئے ہیں  یاد رہے کہ آل سعود کی  طرف سے صعدہ میں ہونے والی اس درندگی کے نتیجہ میں  ایک بچے سمیت پانچ عام شہری ہلاک ہوئے ہیں ، اس کے علاوہ  دوسرے بھی کئی شہروں پر حملے ہوئے ہیں۔
بولٹن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17