Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189712
Published : 24/9/2017 16:57

کردستان ریفرنڈم کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ

مسعود بارزانی کے مشیر نے صاف طور پر اعلان کیا ہے کہ ہمیں صرف اسرائیل کی مدد اور حمایت کی امید ہے۔

ولایت پورٹل:الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق کردستان  کے سربراہ مسعود بارزانی کے مشیر مرزا دینائی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کردوں کی مدد جاری رکھنا چاہیے  اور ہم کوشش کررہے ہیں کہ یہودیوں اور صہیونی حکومت کی ہمدردیاں حاصل کر لیں  ، ہمیں امید ہے کہ اسرائیلی حکومت  اپنی طرح ایک سیکولر اور ڈیموکریٹک ملک بنانے میں ہماری مدد کرے گی، دینائی کا کہنا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطی کی کریم ہے!!! یہ ہماری مدد ضرور کرے گا،یاد رہے عراق کی ریاست کردستان کو اس ملک سے الگ کرنے کے لیے کل یہاں ریفرنڈم ہونے جارہا ہے  جس کی  بین الاقوامی سطح پر شدید مخالفت ہونے کے باوجود بارزانی اس پر اڑا ہوا ہے۔
مشرق




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25