Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189717
Published : 24/9/2017 17:21

تین شیعہ علماء کو چوبیس گھنٹے کے اندر کویت چھوڑنے کا حکم

کویت کی وزارت داخلہ کی طرف سے تین شیعہ علماء کو ملک سے چلے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:کویت کے سلامتی ذرائع کی خبر کے مطابق اس ملک کی وزارت داخلہ کی طرف سے کویت میں عشرہ ٔمحرم کو خطاب کرنے کے لیے آنے والے فاضل المالکی،منیر الخباز اور باقر المقدسی  تین علماء کو چوبیس گھنٹے کے اندر کویت سے نکل جانے کا صادر کیا گیاہے  تاہم منیر الخباز کو اجازت دی گئی ہے  کہ وہ ایک مجلس پڑھ  کر جاسکتے ہیں۔
آخرین خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18