Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189725
Published : 25/9/2017 15:56

امریکہ میں داخلہ پر پابندی کے قانون میں ترمیم

امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اس ملک میں داخلہ ممنوع ممالک کی فہرست میں کچھ ملکوں کا اضافہ کیا ہے۔


ولایت پورٹل:فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے مہاجرت کے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے  جن ممالک کے شہری امریکہ نہیں آسکتے ہیں  ان میں  وینزویلا ،چاڈ اور شمالی کوریا کا اضافہ کیا ہے جبکہ سوڈان کو اس فہرست سے نکال دیا ہے اس طرح سےاس فہرست میں اب آٹھ ملک بچے ہیں جن میں ایران ،شام،لیبیا،یمن،سومالیہ،شمالی کوریا،ونزوئلا اور چاڈ شامل ہیں، قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ  نے اس سلسلہ  ٹویٹ کیا ہے  کہ امریکہ کی سلامتی میرے لیے سب سے اہم  ہے ،جن افراد کی ہم اچھی طرح جانچ نہیں کر سکتے  انھیں ملک میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12