Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189728
Published : 25/9/2017 16:33

اسرائیل کو ایران سے مقابلہ کی تیاری کرنا چاہیے:صہیونی اعلی عہدہ دار

یہوواہ ہاؤس پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے آپ کو ایران سے مقابلہ کرنے لیے تیار ی کرلینا چاہیے۔


ولایت پورٹل:جروز الم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی اعلی عہدہ دار نفتالی بنت نے کہا ہے  ایک طرف ہمیں امریکہ کو تیار کرنا ہوگا  کہ وہ  ایران پر کڑی سے کڑی پابندیاں لگائے جس سے اس کی کمر ٹوٹ جائے اور وہ ایٹمی طاقت اور اقتصاد کے درمیان کسی ایک کو منتخب کرنے پر مجبور ہوجائے اور دوسری طرف سے ہمیں خود  ایران سے مقابلہ کرنے کے لیے تیاری  کرنا ہوگی، میں دو سال اسرائیلی کیبنٹ میں رہا ہوں جو ہم کھوچکے وہ تو کھو چکے  اب ہمیں آئندہ کی فکر کرنا ہوگی اور اپنے دفاع کے لیے تیار رہنا ہوگا، نفتالی نے لبنان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ ہم پر میزائل مارتی ہے تو ہم لبنان  کو تہس نہس کر دیں گے،لبنان سے میزئل آنا یعنی اسرائیل اور لبنا ن کے درمیان اعلان جنگ، صہیونی عہدہ دار نے مزید کہا کہ اس وقت ہمارے پاس بہترین موقع ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے میزائل پروگرام کو ناکام بنادیں  نیز شام میں اس کی موجودگی کو روک دیں
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20