Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189735
Published : 25/9/2017 18:14

کردستان ریفرنڈم کا اصلی مقصد برملا

نیتن یاہو نے کردستان ریفرنڈم کی اصلی وجہ کو کھل کر بیان کر دیا ہے ۔


ولایت پورٹل
:صہیونی ذرائع ابلاغ نے بنیا مین نیتن یاہو کے حوالہ سے نقل کیا ہے  اسرائیل کردستان کے ریفرنڈم کی حمایت اس لیے کرتا ہے کہ کیونکہ یہ علاقہ اسرائیل کے لیے اسٹریٹجک ذخیرہ ہے  اس کے علاوہ کردوں سے ہمارے معاہدہ ہے  ان سب سے بڑھ کر یہ علاقہ  ایران ، عراق، ترکی اور شام کے درمیان میں واقع ہے جس کی وجہ سے یہ ہمارے لیے ایک اسٹریٹجک ذخیرہ ہے  یہی وجہ سے کہ صہیونی یہ ریفرنڈم کرانے میں جان کی بازی لگائے ہوئے ہیں اور سب سے پہلے اس کو ملک کے طور پر قبول کرنے کے لیے تیار ہیں، ادھر موساد نے کردوں کے درمیان ایک نیا پروپگندہ ایجاد کیا ہوا ہے کہ  کرد 2000 سال پرانی قوم ہے تب عراق کا وجود بھی نہیں تھا لہذا انھیں الگ ملک بنانے کا حق ہے، قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں دسیوں  اصالتاً کرد ی صہیونیوں نے بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ کے سامنے مظاہرہ کیا تھا کہ انھیں عراق سے الگ ہونے کی اجازت دی جائے۔
Upna.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16