Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189738
Published : 26/9/2017 14:25

بغداد میں لگاتار دو دھماکے

عراق کی راجدھانی بغداد میں آج لگاتار دو ھماکے ہوئے ہیں جن کےنتیجہ میں دو عام شہری ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:بغداد پولیس کے ایک ذرائع  نے سومریہ نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے  کہ آج صبح بغداد کے شمال میں واقع سبع البور علاقہ میں  بازار کے قریب ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک عام شہری ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ، اس  سےکچھ ہی دیر بعد مشرقی بغداد کے نہروان علاقہ میں ایک  اور دھماکہ ہوا جس میں ایک آدمی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے  تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے  بھی ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24