Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189744
Published : 26/9/2017 16:5

شہید بے سر امام شہداء کی بارگاہ میں

شہید حججی کا جنازہ امام رضا کے روضہ پر لے جایا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:شہادت کے تقریبا دیڑھ ماہ بعد شہید حججی کا جنازہ کل  تہران ائرپورٹ پر  لایا گیا جہاں سے آج  حرم امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے طواف کے لیے بارگاہ قدس رضوی میں لے جایا گیاہے تاہم کل تہران میں تشییع ہونے کے بعد اپنے وطن نجف آباد میں سپر د خاک کیا جائے گا،جہاں   آج ہی سے علاقہ کے مؤمن اور انقلابی جوانوں کی طرف سے  رضاکارانہ طور پر  تشییع کے پورے راستہ میں پاس سے زائد سبیلیں  لگائی  جا چکی  ہیں جن میں جنازے میں شریک ہونے والے افراد کی پذیرائی کی جائے گی۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25