Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189758
Published : 27/9/2017 14:43

کابل ائر پورٹ پر راکٹ حملہ

کابل بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر آج کئی راکٹ داغے گئے۔


ولایت پورٹل:افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کابل بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر آج  نزدیک   سےکئی راکٹ داغے گئے جس کے نتیجہ میں ائرپورٹ کی روز مرہ  کاروائی میں خلل ایجاد ہوا ہے تاہم اس حملہ میں کتنا جانی یا  مالی نقصان ہوا ہے اس کی خبر ابھی منظر عام پر نہیں آئی ہے، کہا جارہا ہے کہ ائرپورٹ کی حدود میں کم سے کم بیس راکٹ داغے گئے ہیں ، ادھر رائٹر نیوز ایجنسی نے اپنی کرنٹ نیوز میں بتایا ہے کہ داعش نے اس  حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17