Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190520
Published : 20/11/2017 17:17

بیداری اسلامی:

ہمیں دشمنان اسلام کے دلوں میں مچلتی خواہشوں کا مقابلہ کرنا ہوگا:رہبر انقلاب

بڑے افسوس کی بات ہے،جو باتیں وہ چاہتے تھے مسلمان بھی اپنی زبان سے وہی دہرانے لگے ہیں،شیعہ، سنی اور اسلامی فرقوں کی اختلافی باتوں کی آگ سلگنے لگی ہے،یہ تو وہی باتیں ہیں جن کی خواہش دشمنان اسلام کے دلوں میں کروٹیں لیتی ہیں،ہمیں تو ان سے مقابلہ کرنا چاہیئے۔


ولایت پورٹل:خدا کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے مسلمان علماء اور سرکردہ افراد کی کثیر جماعت کا رخ صحیح سمت کی طرف موڑ دیا ہے،بنیادی بات تو یہ ہے کہ آپ قوموں کو ناامید نہ ہونے دیں، ان کے سامنے تاریکی نہ آنے پائے،استعمار کی ہیبت کا سایہ ان کے دلوں اور عزائم و ارادوں پر نہ پڑے،ہمارے درمیان اختلافات، کمزوری نہ پیدا کریں،آج عالم اسلام کے سیاستدانوں کی زبان پر امریکہ اور لندن ہی کی باتیں دہرائی جاتی ہیں یہ بڑے افسوس کی بات ہے،جو باتیں وہ چاہتے تھے مسلمان بھی اپنی زبان سے وہی دہرانے لگے ہیں،شیعہ، سنی اور اسلامی فرقوں کی اختلافی باتوں کی آگ سلگنے لگی ہے،یہ تو وہی باتیں ہیں جن کی خواہش دشمنان اسلام کے دلوں میں کروٹیں لیتی ہیں،ہمیں تو ان سے مقابلہ کرنا چاہیئے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15