Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190534
Published : 21/11/2017 16:13

سعودی اتحاد کے حملہ میں صوبہ مأرب کی عام شاہراہ پر بنا ایک پل منہدم،آمد و رفت کے تمام وسائل معطل

یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح سعودی اتحاد نے صوبہ مأرب کے شہر صرواح میں عام شاہراہ پر بنے ایک پل کو نشانہ بنایا ہے جو پوری طرح سے منہدم ہوچکا ہے ،جس کے نتیجہ میں لوگوں کو آمد و رفت کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ولایت پورٹل:یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح سعودی اتحاد نے صوبہ مأرب کے شہر صرواح میں عام شاہراہ پر بنے ایک پل کو نشانہ بنایا ہے جو پوری طرح سے منہدم ہوچکا ہے ،جس کے نتیجہ میں لوگوں کو آمد و رفت کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اور اسی طرح اس منحوس اتحاد نے یمن کے مغرب میں واقع صوبہ الحدیدہ کے علاقہ موشج میں ایک مال بردار کینٹینر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں ۹ شہری ہلاک اور بہت سے زخمی ہوگئے ہیں۔


العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14