Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190605
Published : 26/11/2017 13:53

زلزلہ متاثرین کے لئے رہبر انقلاب کے دفتر میں اکھٹا ہونی والی تمام امداد کرمانشاہ روانہ

ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں آنے والے شدید زلزلہ کے باعث کافی جانی اور مالی نقصان ہوا تھا جس میں حکومت کے ساتھ ایرانی قوم بھی اپنے ہم وطن بھائیوں کے اس درد میں برابر کی شریک ہوئی اور پورے ایران سے وافر مقدار میں ضروری وسائل اور غذائی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ کرمانشاہ  میں آنے والے شدید زلزلہ کے باعث کافی جانی اور مالی نقصان ہوا تھا جس میں حکومت کے ساتھ ایرانی قوم بھی اپنے ہم وطن بھائیوں کے اس درد میں برابر کی شریک ہوئی اور پورے ایران سے وافر مقدار میں ضروری وسائل اور غذائی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے،اسی غرض کے پیش نظر مختلف خیراتی مراکز نے اہم کردار ادا کیا چونکہ یہ لوگ شہر بہ شہر ان زلزلہ متاثرین کے لئے امداد اکھٹا کرتے تھے چنانچہ رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر میں بھی لوگ آتے تھے اور زلزلہ زدہ علاقہ کے لئے امداد دیتے تھے چنانچہ یہ تمام رقم جو تقریباً 1 ارب تومان تھی  رہبر انقلاب کے حکم سے بنیاد مسکن کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کردی گئی ہے تاکہ زلزلہ زدہ علاقہ میں تخریب شدہ مکانات کا کام تیزی سے آگے بڑھایا جاسکے۔

فارس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11