Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190606
Published : 26/11/2017 14:2

اپنے استحکام کی خاطر اسرائیلی سازشوں کے راستے بند کرے مصر: مقتدیٰ صدر

عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین نے مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق عراق ممتاز شیعہ عالم دین نے مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش حملہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔
مقتدی صدر نے کہا کہ اسلامی ممالک میں جاری عدم استحکام کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے لہذا مصر حکومت کو اسرائیلی سازشوں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیئے اور اسرائیل کے نفوذ کے راستوں کو بند کرنا چاہیئے۔

تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23