Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190615
Published : 26/11/2017 17:9

داعش کی شکست کے صدمہ سے بن سلمان پاگل؛رہبر انقلاب کے خلاف ہرزہ سرائی

یاد رہے کہ عراق و شام میں داعش کی بدترین شکست و خاتمہ نے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سمیت ہر اسلام دشمن طاقت کے منصوبوں کو بدترین ناکامی سے دوچار کردیا ہے،یہی سبب ہے کہ یمن، شام اور عراق کے ۱۰ لاکھ مسلمانوں کا قاتل محمد بن سلمان نے اپنی شکست کا ذمہ دار اسلامی جمہوریہ ایران کو قرار دے رہا ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا ولی عہد محمد بن سلمان اپنے اہم پروجیکٹ داعش کی عراق و شام میں بدترین شکست کے سبب پاگل ہوگیا ہے اور اس نے رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو «نازی ہٹلر» تک کہہ دیا ہے۔ بن سلمان یہ وہی شخص ہے کہ جس نے سعودی بادشاہت پہ قبضہ کی خاطر اپنے ہی بھائیوں، چچا زاد بھائیوں اور دیگر اہلِ خانہ کو گرفتار کررکھا ہے اور انھیں طرح طرح کے شکنجہ دے رہا ہے،اسوقت ہوس اقتدار و طاقت کے حصول میں شام،عراق، یمن اور لبنان میں بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے،اور اب داعش کی یہ بدترین ناکامی اسے کہیں پاگل نہ بنا دے اسی وجہ سے وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبر انقلاب کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔
یاد رہے کہ عراق و شام میں داعش کی بدترین شکست و خاتمہ نے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سمیت ہر اسلام دشمن طاقت کے منصوبوں کو بدترین ناکامی سے دوچار کردیا ہے،یہی سبب ہے کہ یمن، شام اور عراق کے ۱۰ لاکھ مسلمانوں کا قاتل محمد بن سلمان نے اپنی شکست کا ذمہ دار ایت اللہ سید علی خامنہ ای کو قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ ان کو مشرق وسطیٰ میں اپنے تسلط کو قائم کرنے نہیں دے گا،البتہ دوسری جانب محمد بن سلمان نے اسلام  کے کھلے دشمنوں یہود و نصاری سے تعلقات اس حدتک بڑھا لئے ہیں کہ اب کوئی چیز پردہ راز میں نہیں ہے اور اعلانیہ طور پر فلسطینویں کے قاتل غاصب اسرائیل سے دوستی کا ہاتھ ملا لیا ہے،لہذا وہ امریکہ و اسرائیل کیساتھ ملکر جمہوری اسلامی ایران،حزب اللہ، حشد الشعبی،حماس اور انصار اللہ کے خلاف«وھابی سعودی فوجی اتحاد»بناتا ہے ۔لیکن پروردگار کا وعدہ حق ہے کہ کامیابی اس کی حزب کو ہی ہوگی،پس امریکہ، اسرائیل و سعودی شیطان  امت مسلمہ کے ہاتھوں ذلیل ہوکر رہیں گے۔

shiitenews


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20