Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 190618
Published : 26/11/2017 18:2

صہیونیوں میں بوکھلاہٹ؛جنرل قاسم سلیمانی کو دی قتل کی دھمکی

ہم سلیمانی کو قتل کریں گے اور ہم اس سے پہلے بھی بہت سے اہم لوگوں کو ٹارگیٹ کرچکے ہیں،لیکن بس سوال ہمارے سامنے یہی ہے کہ کیا ایسا کرنا ہمارے بس میں ہوگا؟ چونکہ خطہ سے داعش کی بساط لپیٹنے کے بعد ایران ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کے ایک سابق فوجی افسر جنرل گرشون ہکوکین نے اسرائیلی ٹی وی چینل i24 کو دیئے ایک انٹریو میں ایران کو اپنے تند اور تہدید آمیز لہجہ سے خطاب کرتے ہوئے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو اپنا اگلا ٹارگیٹ بتایا ہے۔
ہکوکین نے ٹی وی اینکر کی طرف رخ کرتے ہوئے کہا:کہ ممکن ہے ایک دن قاسم سلیمانی اسرائیلی ٹارگیٹ کلنگ کی زد میں آجائیں اور جب ہم ایران کے اس طاقتور کمانڈر کو قتل کردیں گے تو یقیناً ہمیں اور ہمارے دوستوں کو خوشی ملے گی،ہاں! ہم سلیمانی کو قتل کریں گے اور ہم اس سے پہلے بھی بہت سے اہم لوگوں کو ٹارگیٹ کرچکے ہیں،لیکن بس سوال ہمارے سامنے یہی ہے کہ کیا ایسا کرنا ہمارے بس میں ہوگا؟ چونکہ خطہ سے داعش کی بساط لپیٹنے کے بعد ایران ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے۔

alalam


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14